کیا بی بی سی جانبدار رپورٹنگ کرتا ہے؟ | نیا دور | اردو

برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی پر یہ الزام عائد کیا جاتا ہے کہ وہ جانبدار رپورٹنگ کرتا ہے اور اس کا جھکاؤ بھارت کی طرف ہوتا ہے۔ پاکستان میں انسانی حقوق کی وزیر شیریں مزاری اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اس بات کا دفاع کرتی ہوئی بھی نظر آئی ہیں۔ کیا سچ میں بی بی سی جانبدار رپورٹنگ کرتا ہے یا اس پر یہ الزام لگا کر اپنی ناکامیوں اور خرابیوں کو چھپایا جاتا ہے۔ اس ویڈیو میں اسی پر بات کی گئی ہے۔ مزید اچھی ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں

Leave a Reply