پشاور میں پولیس گردی، گلبہار ریلوے ٹریک پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس کا تشدد

گلبہار ریلوے ٹریک پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران خیبر نیوز ٹیم کو کوریج سے روک دیا دیا ڈی ایس پی ریلوے عالمگیر خان نے صحافیوں سے مائک اور کیمرہ چھین لیے، ٹیم پر تشدد کی کوشش آئی جی میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، ڈی ایس پی ریلوے عالمگیر کی دھمکی

Leave a Reply