نامعلوم افراد نے ہندوؤں کے مقدس اوراق جلادیے

سندھ کے ضلع خیرپور میں نامعلوم افراد نے مندر کے اندر داخل ہوکر ہندوؤں کے مقدس اوراق کو آگ لگادی جس کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے واقعے کا نوٹس لے لیا ۔

رپورٹس کے مطابق ہندو برادری اس بات سے غمزدہ ہے کہ اس واقعے کے بعد کوئی بھی ان کی حمایت میں آگے نہیں آیا

مزید جانیں نیچے دی گئی ویڈیو میں

Leave a Reply