تھر کے مندر تو آج بھی موروں کی خوراک کا انتظام کر رہے ہیں، مگر حکومت کہاں ہے؟

ننگر پارکر میں ایسے بہت سارے مندر موجود ہیں جہاں ان خوبصورت موروں کی باقاعدہ نگہداشت کی جاتی ہے.

لیکن ان مندروں کی حکومت یا وائلڈ لائف کی جانب سے کوئی مدد نہیں کی جاتی۔

نیچے دی گئی ویڈیو میں مزید جانیں۔

Leave a Reply