پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی کا سب سے زیادہ نقصان کشمیریوں کو اٹھانا پڑتا ہے

پاکستان نے ونگ کمانڈر ابھی نندن کو واپس بھارت بھیج دیا ہے، لیکن دونوں ممالک کے درمیان تعلقات ابھی تک کشیدہ ہیں –

اس سب کے درمیان، ہم سب کشمیر کو بھلائے بیٹھے ہے –

اسی ہفتے کشمیریوں نے اپنے سکول اور گھر تباہ ہوتے دیکھے، اپنے پیاروں کو مرتے، زخمی ہوتے اور نقل مکانی کرتے دیکھا –

آخر کب تک دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی سرحد کے دونوں جانب کشمیریوں کی زندگی کو متاثرکرتی رہے گی؟

مزید جانیں نیادور کی نیچے دی گئی ویڈیو میں


Leave a Reply