جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، فیض کی نظم ’سپاہی کا مرثیہ‘ سنیے

جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں۔ جنگ کا اختتام کسی کی فتح اور کسی کی شکست پر نہیں ہوتا۔ جس وقت ایک حکمران فتح کا اعلان کر رہا ہوتا ہے، کہیں کوئی ماں اپنے بیٹے کی قبر پر بیٹھی ’سپاہی کا مرثیہ‘ کہہ رہی ہوتی ہے۔ فیض کی یہ لازوال نظم سرحدوں کی قید سے آزاد ہے۔ جانیے اس کی شانِ نزول کیا ہے

Leave a Reply