ارمان لونی کے قتل کیخلاف دنیا بھر میں احتجاج منعقد کئے گئے۔

پشتون تحفظ تحریک رواں ہفتے دنیا بھر میں ارمان لونی کے قتل کے خلاف احتجاج کر رہے تھے.

شہریار، جو کہ پی ٹی ایم کے ایک کارکن ہیں، بتاتے ہیں کہ ارمان لونی کون تھا. اور اپنی موت سے چند لمحے قبل وہ کس سلسلے میں احتجاج کر رہا تھا.

نیچے ویڈیو میں دیکھیں کہ وہ کیا کہتا ہے۔

Leave a Reply